the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہماچل پردیش،20 مئی (ایجنسی) ہماچل کے چمبا میں جمعہ سے اب تک چار بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا چکے ہیں. ہفتہ کو صبح 9 بجے کے بعد دوبارہ صبح 11:19 بجے چمبا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.

تاہم، اس سے کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے. بتا دیں، اس سے پہلے کل (جمعہ) بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے.



text-align: start;">میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی صبح 9 بجے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی. وہیں، صبح 11:19 بجے زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی. اس سے پہلے جمعہ کو کم شدت کے زلزلے کے 2 جھٹکے محسوس کئے گئے تھے.

جمعہ کو بھی زلزلے کا مرکز چمبا ضلع تھا. زلزلے کا پہلا جھٹکا جمعہ صبح 3:33 بجے محسوس کیا گیا. پہلے جھٹکے کی شدت ریکٹر سکیل پر 2.8 ماپا گیا تھا، جبکہ زلزلے کا دوسرا جھٹکا صبح 5:32 بجے محسوس کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 کا اندازہ لگایا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.